سوره اسراء / آیه 86 - 87

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 12
تجھے جوکچھ حاصل ہے اس کی رحمت سے ہے۴۔ روح کے مظاہر مادی کیفیات کی مانند نہیں

۸۶ وَلَئِنْ شِئْنَا لَنَذْھَبَنَّ بِالَّذِی اٴَوْحَیْنَا إِلَیْکَ ثُمَّ لَاتَجِدُ لَکَ بِہِ عَلَیْنَا وَکِیلًا ۔
۸۷ إِلاَّ رَحْمَةً مِنْ رَبِّکَ إِنَّ فَضْلَہُ کَانَ عَلَیْکَ کَبِیرًا ۔


ترجمہ


۸۶۔اور اگر ہم چاہیںتو جو کچھ وحی کی صورت میں تجھے دیا گیا ہے وہ تجھ سے لے لیں، پھر تو ہمارے مقابلے میں کوئی حمایتی نہ پائے گا ۔
۸۷۔مگر یہ کہ تیرے طب کی رحمت (تیرے شاملِ حال )ہو کیونکہ تیرے رب کا فضل تجھ پر بہت زیادہ ہے ۔

تجھے جوکچھ حاصل ہے اس کی رحمت سے ہے۴۔ روح کے مظاہر مادی کیفیات کی مانند نہیں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma