سوره اسراء / آیه 94 - 95

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 12
پھر وہی بہانے۳۔ معجزے کے منکرین کی ایک اور دستاویز۔

۹۴ وَمَا مَنَعَ النَّاسَ اٴَنْ یُؤْمِنُوا إِذْ جَائَھُمَ الْھُدیٰ إِلاَّ اٴَنْ قَالُوا اٴَبَعَثَ اللهُ بَشَرًا رَسُولًا ۔
۹۵ قُلْ لَوْ کَانَ فِی الْاٴَرْضِ مَلَائِکَةٌ یَمْشُونَ مُطْمَئِنِّینَ لَنَزَّلْنَا عَلَیْھِمْ مِنَ السَّمَاءِ مَلَکًا رَسُولا ۔

 


ترجمہ


۹۴۔ہدایت آنے کے بعد وہ تنہا چیز جس نے لوگوں کو ایمان لانے سے روکا یہ تھی کہ(نادانی اور جہالت کی بنا پر)انہوں نے کہا کہ کیا اللہ نے اسی بشر کو رسول کو بنا کر بھیج دیا ہے ۔
۹۵۔کہہ دو اگر روئے زمین پر فرشتے (بھی زندگی بسر کررہے ہوتے )اور اطمینان سے چل پھر رہے ہوتے تو ہم آسما ن سے فرشتے کو رسول بنا کر ان کے پاس بھیجتے(کیونکہ ہر نوع کا رہبر انہی کی نوع سے ہونا چاہیئے )۔

پھر وہی بہانے۳۔ معجزے کے منکرین کی ایک اور دستاویز۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma