قصص قرآن

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

قرآن مجید ایک تاریخى کتاب ہے، نہ گزشتہ لوگوں کى سوانح حیات کا مجموعہ،یہ نہ علوم طبیعى نصاب ہے اور نہ زمین و آسمان کے اسرار و رموز کو بیان کرنے کى کتاب ہے بلکہ وہ کتاب ہدایت ہے_ ہاں قرآن کریم میں چونکہ گزشتہ لوگوں خصوصاً انبیائے کرام اور اقوام و ملل کے عبرت ناک واقعات بیان ہوئے ہیں جن میں سے بہت سے لوگ زمین کے ایک عظیم حصہ پر حکومت کرتے تھے اور اب ان کا نام و نشان تک نہیں رہا، اور کائنات کے پُر اسرار مخلوقات میںتوحید خدا اور معرفت اللہکے بہترین درس چھپے ہوئے ہیں لہذا قرآن کریم نے اپنے مخصوص انداز میں انھیں بیان کیا ہے اور انسانى ہدایت کے لئے موثر اور کامیاب نمونے بیان کئے ہیں. مولف : حضرت آیت اللہ العظمى مکارم شیرازى مدظلہ العالی مترجم : اقبال حیدر حیدری

مولف/مصنف :

مترجم :

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد :

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن :

زبان :

CommentList
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 3202094