سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

باکسینگ کے جایز ہونے حکم [رزمی (جدید) ورزش]

سوال: باکسینگ کے خطرات کو دیکھتے ہوئے اس بارے میں کیا حکم ہے؟
جواب دیدیا گیا: باکسینگ کے خطرات کے پیش نظر اس کا جایز ہونا مشکل ہے مگر ضرورت کے وقت، ان لوگوں کے لیے جو مقابلوں کے لیے اس کی تیاری کر رہے ہوں۔
کل صفحات : 1