سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

شطرنج کھیلنے کا حکم [شطرنج]

سوال: کیا دور حاضر میں سے کھیلنا میں اشکال ہے ؟
جواب دیدیا گیا: جواب ۔عام لوگوں میں شطرنج کا شمار جوے اور قمار کے آلات میں ہوتا ہو تو اس سے کھیلنا حرام ہے اور اگر قمار سے خارج ہو کر فکری ورزش کا حصہ ہو گیا ہو تو کوئی اشکال نہیں ہے
کل صفحات : 1