سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

لڑکیوں کے سائیکل اور موٹر چلانے کا حکم [سایکل کی ورزش]

سوال: لڑکیوں کا مانتو (لیڈیز کوٹ) میں سائیکل اور موٹڑ سائیکل چلانا کیسا ہے جبکہ اس کے مضر سماجی و اخلاقی اثرات پورے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے؟
جواب دیدیا گیا: ان کاموں کے برے اثرات و نتایج کے پیش نظر ان سے پرہیز ضروری ہے اور اس بارے میں لوگوں کی باتوں کو توجہ نہیں دینی چاہیے۔
کل صفحات : 1