سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
 آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی مدظلہ العالی کا حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری کی شہادت پر تعزیتی پیغام

ان برسوں میں لبنان و فلسطین کے عوام اور ملت اسلامیہ، صیہونی دشمن کے خلاف جنگ میں آپ کی دانشمندانہ قیادت کے مرہون منت ہیں اور آپ کی مخلصانہ شجاعت کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔

459 قارئین کی تعداد: 2024/9/29 تاریخ انتشار:
حضرت آیت الله العظمی ناصر مکارم شیرازی کا پیغام حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کے نام

اسلام اور مسلمانوں کی فتح اور کفر و باطل کے محاذ پر آپ کی مزاحمت مثالی اور قابل تعریف ہے اور اللہ کا وعده ﴿وَلَيَنْصُرَنَّ اللهُ مَنْ يَنْصُرُهُ﴾ آپ مجاہدین اور اس سرزمین کے مزاحمتی اور مظلوم عوام کے حق مین ثابت ہے۔

322 قارئین کی تعداد: 2024/9/29 تاریخ انتشار:
حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا مزاحمتی محاذ کے کمانڈروں اور مجاہدین کے ایک گروہ کی شہادت  پر تعزیتی پیغام .

خطے کے مسلمان عوام کی مزاحمت اور ان کی مجاہدانہ تحریک نے صیہونی دشمن کو اس قدر مایوس کر دیا ہے کہ اس نے ان کی جھوٹی ساکھ کو تباہ کر دیا ہے۔

546 قارئین کی تعداد: 2024/8/1 تاریخ انتشار:
غدیر کو قلم بند کرنے والے علماء

اس حدیث پر علماء کی توجہ اس قدر تھی کہ انہوں نے اس حدیث کو اپنی کتابوں کے درمیان لکھنے پر اکتفاء نہیں کیا بلکہ اس کے متعلق مستقل کتابیں لکھی ہیں، اور جن طرق کو انہوں نے صحیح سمجھا ہے ان طرق کو معین کیا ہے ، انہوں نے یہ کام اس لئے انجام دیا تاکہ اس حدیث کو تحریف اور نابودی سے محفوظ کرسکیں، ان میں سے بعض علماء کے نام مندرجہ ذیل ہیں :

501 قارئین کی تعداد: 2024/6/29 تاریخ انتشار:
حضرت آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی کا اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی شہادت پر تعزیتی پیغام
حضرت آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی کا اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی شہادت پر تعزیتی پیغام

وہ ایک پُرعزم اور مخلص انقلابی رہنما کی واضح مثال تھے اور ان کا باشعور اور آزادانہ عہدہ پوری دنیا میں امت اسلامیہ کے لیے باعث افتخار بن گیا اور ایران کے معزز عوام اور دنیا کے بہت سے مظلوم انهیں کبھی نہیں بھولیں گے.

880 قارئین کی تعداد: 2024/5/20 تاریخ انتشار:
سپاہِ اسلام کے فاتحانہ آپریشن کے پر آیت اللہ مکارم شیرازی مدظلہ الاعلی کا پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کی حریم پر صیہونی حکومت کے حمله اور غزہ کے مظلوم عوام کے دفاع کے جواب میں اسلام کے سپاہیوں کا فاتحانہ آپریشن پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے باعث فخر، عزت اور اطمینان کا باعث بنا۔

1846 قارئین کی تعداد: 2024/4/18 تاریخ انتشار:
معظم لہ کی طرف سے زکات فطرہ اور ماه مبارک رمضان کے روزوں کے کفاره کی قیمت کا اعلان
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے اعلان :

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی طرف سے زکات فطرہ اور ماه مبارک رمضان کے روزوں کے کفاره کی قیمت کو معین کرکے ان کے دفاتر میں بهیج دیا گیا ۔

2333 قارئین کی تعداد: 2024/4/9 تاریخ انتشار:
عالمی یوم قدس کے موقع پر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی (دام ظلہ ) کا پیغام

میں تمام اسلامی مذاہب کے تمام علمائے اسلام پر لازم و ضروری سمجھتا ہوں کہ وہ مظلوموں کے دفاع میں آواز بلند کریں اور اتحاد و اتفاق اور امت مسلمہ کی وسیع حمایت کے سائے میں اسلامی حکومتوں اور دنیا کی دوسری حکومتوں کو مجبور کریں کہ وہ سب مل کر صہیونی حکومت پر ہر طرح کا دبائو ڈالیں ۔

1413 قارئین کی تعداد: 2024/4/3 تاریخ انتشار:
حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی دام ظلہ کی نظر میں شب قدر کی حقیقت میں غور فکر

شب قدرکی ایک خصوصیت یہ کہ اس میں امام علی السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے گویا خدا وند عالم کی مرضی یہ ہے کہ وہ اس شب قدر میں اپنی رحمت کے دروازے کھول دے اور امام علی السلام جیسے باعزت وبا و قار شفیع افراد ،خدا کی بارگاہ میں شفاعت کریں ۔

1042 قارئین کی تعداد: 2024/3/30 تاریخ انتشار:
صلح امام حسن علیه السلام کے علل و اسباب

حضرت حسن بن علی بن ابی طالب (علیهم السلام) شیعوں کے دوسرے امام، سبط اکبر اور ریحانه رسول خدا (صلی الله علیه وآله)، سید جوانان اهل جنت اور اصحاب کساء میں سے هیں، آپ شیعه و سنی مفسرین و محدثین کے اتفاق کی بنا پر اهل بیت علیهم السلام اورآیه تطهیر و آیه مباهله کے مصداق هیں که خداوندعالم نے ان کی پاکیزگی کی خبر دی هے، اور پیغمبر اکرم (ص) نے ان کے اور ان کے برادر (امام حسین ع) کے بارے میں فرمایا: “حسن و حسین دونوں امام هین چاهے وه کهڑے هوں یا بیٹھے هوں” یعنی حسن و حسین علیهما السلام هر حال میں امام اور پیشوا هیں، چاهے کهڑے هوں (یعنی قیام کریں، یا بیٹھ جائیں، (اور صلح کریں)

1354 قارئین کی تعداد: 2024/3/23 تاریخ انتشار:
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت

حمد بن حسن عسکریؑ (ولادت 255ھ)، حضرت امام مہدی علیہ السلام، امام زمانہ اور حجت بن الحسن کے نام سے مشہور شیعوں کے بارہویں اور آخری امام ہیں۔ آپؑ کی امامت 260ھ کو امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے بعد شروع ہوئی جو آپ کے ظہور کے بعد تک جاری رہے گی۔ شیعوں کے مطابق آپ وہی مہدی موعود ہیں جو ایک طولانی عرصے تک غیبت میں رہنے کے بعد ظہور کریں گے۔

2668 قارئین کی تعداد: 2024/2/27 تاریخ انتشار:
حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرای (مدظلہ العالی) کی جانب سے حجة الاسلام والمسلمین حاج شیخ محسن علی نجفی (رضوان اللہ علیہ) کی رحلت پر تعزیتی پیغام

پاکستان میں کئی برسوں سے ان کی کاوشیں اور خدمات بہت سی نیکیوں اور بہترین کاموں کا ذریعہ ہیں ۔

1986 قارئین کی تعداد: 2024/1/14 تاریخ انتشار:
کرمان میں دہشت گردی کے حادثہ میں بعض ہموطن عزیزوں کی شہادت پر آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی کا تعزیتی پیغام

جن مجرموں کے ہاتھ معصوم بچوں ، خواتین اور بے گناہ مردوں کے خون سے رنگے ہیں وہ اس جرم کے ذریعہ ہمارے ملک میں عدم تحفظ او رنا امنی پھیلا کر اپنی شکست کی تلافی کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔

1761 قارئین کی تعداد: 2024/1/5 تاریخ انتشار:
شیعیت کے آغاز کی کیفیت

اصول اور فر وع میں شیعوں کے دوسرے عقاید، مذہب تشیع کے صادق ہونے میںبہترین کردار ادا کرتے ہیں۔ تشیع کی بنیاد اسی عقیدہ پر قائم ہے کہ اسلامی رہبری ”وصایت“ کی صورت میں حضرت علی (علیہ السلام) اور ان کی اولاد میں باقی اور جاری ہے ۔

2578 قارئین کی تعداد: 2023/12/29 تاریخ انتشار:
سعودی عرب میں واقع ہونے والے حادثہ پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا پیغام
سعودی عرب میں واقع ہونے والے حادثہ پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا پیغام

ہمارا عقیدہ ہے کہ افغانستان، پاکستان، یمن، عراق، شام اور دوسرے اسلامی ممالک میں ناحق بہنے والے شہدا کے خون کا انتقام ، خداوندعالم ضرور لے گا۔

9477 قارئین کی تعداد: 2022/3/16 تاریخ انتشار:
پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں واقع ہونے والی دہشت گردانہ حملہ کی مذمت میں حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا پیغام
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے پشاور دهماکه کی مذمت کی

افسوس کی بات ہے کہ پوری دنیا کے سامنے سلسلہ وار قتل عام ہو رہا ہے لیکن بین الاقوامی حکومتیں اور ادارے اس کی مذمت نہیں کررہے ہیں اور ان جرایم کو مہار کرنے کیلئے کوئی قدم نہیں اٹھا رہے ہیں ۔

11814 قارئین کی تعداد: 2022/3/6 تاریخ انتشار:
حضرت آیة اللہ العظمی صافی گلپایگانی (قدس سرہ) کے انتقال پر ملال پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا تعزیت نامہ
معظم له کے دفتر کی طرف سے اعلان

سابقہ حکومت کے خلاف جد و جہد ، مجلس خبرگان اور شورای نگہبان میں رکنیت جیسے مختلف سماجی میدانوں میں ان کی موثر موجودگی ، اسلام او رانقلاب کے لئے بڑی برکتوں کا باعث تھی ۔

9838 قارئین کی تعداد: 2022/2/2 تاریخ انتشار:
معظم لہ کی طرف سے زکات فطرہ اور ماه مبارک رمضان کے روزوں کے کفاره کی قیمت کا اعلان
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے اعلان :

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی طرف سے زکات فطرہ اور ماه مبارک رمضان کے روزوں کے کفاره کی قیمت کو معین کرکے ان کے دفاتر میں اعلان کیا گیا ۔

15669 قارئین کی تعداد: 2021/5/13 تاریخ انتشار:
قرآن کریم کی آیات کو حذف کرنے سے متعلق هندوستانی علماء کے خط کا جواب
قرآن کریم کی آیات کو حذف کرنے سے متعلق هندوستانی علماء کے خط کا جواب

ایسا کام تمام دنیا کے مسلمانوں کے عقیدہ کے خلاف ہے اور کسی بھی صورت میں درست نہیں ہے جس شخص نے یہ بات بھی منہ سے نکالی ہے وہ بارگاہ رب العزت میں توبہ و استغفار کرے۔

14874 قارئین کی تعداد: 2021/3/18 تاریخ انتشار:
تکفیری گروهون کے گزشته جرائم کے متعلق آیت الله العظمی مکارم شیرازی کا بیان
دفتر کی طرف سے منتشر ہوا

بلوچستان میں واقع بولان کے علاقے میں ہونے والے حالیہ جرم نے پوری دنیا میں، قرآن کریم کے پیروکاروں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور خاندان رسالت کے شیدائیوں کے دلوں اور سینوں کو غم و اندوه اور غیظ و غضب سے لبریز کردیا ہے۔

 

15674 قارئین کی تعداد: 2021/1/8 تاریخ انتشار:
آیة اللہ مصباح (رہ) کے انتقال پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دامت برکاتہ) کا پیغام
پیغام

عالم ربانی ، مجاہد ، حضرت آیة اللہ آقای حاج شیخ محمد تقی مصباح کے انتقال کی خبر سے بہت زیادہ افسوس ہوا ، وہ ایسے فاضل ، با تقوی اور عالم تھے جو ہمیشہ اسلامی نظام کا دفاع کرتے رہے ۔

11126 قارئین کی تعداد: 2021/1/3 تاریخ انتشار:
ایک ٹی وی فلم کے متعلق استفتاء کا جواب
معظم له کے دفتر کی طرف سے منتشر هوا :

عرب کے ٹیلی ویژن کا ایک چینل جس کا اصلی مرکز انگلینڈ میں ہیں ، کچھ مہینوں سے حضرت زہرا (سلام اللہ علیھا) کی سوانح حیات پر ایک فلم بنانے کیلئے دنیا کے شیعوں سے پونڈ اکھٹا کررہا ہے ۔جس کا نام یوم العذاب یا آزار و شنکجه کا دن هے.

12919 قارئین کی تعداد: 2020/12/31 تاریخ انتشار:
ڈاکٹر کلب صادق نقوی کے انتقال پر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی(مدظله العالی) کا تعزیتی پیغام
ڈاکٹر کلب صادق نقوی کے انتقال پر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی(مدظله العالی) کا تعزیتی پیغام

مرحوم نے اپنی پوری عمر شیعیان ہند کی بہترین رہنمائی کرنے میں صرف کر دی اور مذہب اہل بیت(ع) کی مخلصانہ خدمت کی۔ ہندوستان کے شیعہ ان سے بہت عقیدت رکھتے تھے اور ان کی باتوں کو دل و جاں سے قبول کرتے تھے۔

11594 قارئین کی تعداد: 2020/11/28 تاریخ انتشار:
فرانسیسی صدر کی جانب سے پیغمبر اعظم (صل اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی شان میں گستاخی پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کا پیغام
فرانسیسی صدر کی جانب سے پیغمبر اعظم (صل اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی شان میں گستاخی پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کا پیغام

جس خبر نے ان چند دنوں کے دوران ، دنیائے اسلام میں ہلچل مچا دی وہ مظہر رحمت پیغمبر اعظم (صلی اللہ علیہ و آ لہ وسلم) کی شان میں فرانسیسی صدر کی بے شرمانہ گستاخی ہے ۔ پوری دنیا کے مسلمان اس گستاخی سے بہت زیادہ غصہ میں ہیں اور اس عمل کے خلاف پوری دنیا کے مسلمانوں کے دلوں میں نفرت بڑھ گئی ہے ۔

10277 قارئین کی تعداد: 2020/10/31 تاریخ انتشار:
عاشورا ، تاریخ کا ایک عظیم واقعہ
اربیعن حسینی کی مناسبت سے

شروع میں عاشورا ایک شجاعت و دلاوری کی صورت میں ظاہر ہوا تھا ، پھراشک و آہ کے ساتھ ایک غم انگیز حادثہ میں تبدیل ہوگیا اور آخری صدیوں میں اس نے پھر اپنے پہلے چہرہ کو حاصل کرلیا یعنی آہ و آنسوئوں کے سیلاب کے درمیان مکتب حسینی کے عاشقوں نے اپنی شجاعت و دلیری کو آشکار کردیا اور مسلمانوں کی ایک بہت بڑی تعداد میں انقلاب برپا کردیا ۔

12604 قارئین کی تعداد: 2020/9/30 تاریخ انتشار:
معظم لہ کی طرف سے زکات فطرہ کا اعلان
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے اعلان :

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی طرف سے زکات فطرہ کو معین کرکے ان کے دفاتر میں اعلان کیا گیا ۔حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی طرف سے زکات فطرہ کو معین کرکے ان کے دفاتر میں اعلان کیا گیا ۔

6879 قارئین کی تعداد: 2020/5/24 تاریخ انتشار:
نیمہ شعبان کی مناسبت ، طبی عملہ اور رضاکارانہ گروہ کی ہمت افزائی کے متعلق حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا بیان
دفتر کی سائٹ کی طرف سے منتشر ہوا

نیمہ شعبان کی مناسبت سے اپنی قوم کے ہر شخص کو مخاطب کرتے ہوئے حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے بہت اہم تقریر کی ۔

8158 قارئین کی تعداد: 2020/4/7 تاریخ انتشار:
ایک شایعه کی تکذیب
دفتر کی طرف سے منتشر ہوا

آپ تمام مومنین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یہ بات بالکل جھوٹی ہے اور اس سلسلہ میں کوئی سوال اور جواب بھی پیش نہیں ہوا ہے۔

9535 قارئین کی تعداد: 2020/3/14 تاریخ انتشار:
کل صفحات : 12